Safar: Urdu Article by Shahreen Khalid
یہ تمہارا سفر ہے ، صرف تمہارا ہے۔ جتنا آپ کا دل چا ہے اتنا وقت لیں۔ دنیا کو نہ دیکھو۔ لوگ کسی بھی حالت...
یہ تمہارا سفر ہے ، صرف تمہارا ہے۔ جتنا آپ کا دل چا ہے اتنا وقت لیں۔ دنیا کو نہ دیکھو۔ لوگ کسی بھی حالت...
خوشی کا احساس جتنا دل فریب ہے اتنا ہی غمی کا احساس ہے جو دکھ آمیز ہوتا ہے۔ دونوں کی انتہا کی بنا پہ انسان...
پشیمانی اچھی بات ہے۔۔ لیکن اس کیفیت کو خود پر طاری کر لینا بلکل بھی درست نہیں۔۔ بلکہ اس میں موجود سبق کو سمجھنا اہم...
شفافیت ایک نعمت ہے۔۔۔ ایک عنایت۔۔ موسمِ گرما میں چلتی ٹھنڈی ہوا۔۔۔ کسی نیک دل کی دعا۔۔۔اسکا تعلق سیدھے دل سے ہے اور دل کا...
سجدہِ حق اور ہے اور سجدہِ فرض اور۔۔ دونوں میں لفظ سجدہ تو یکساں ہے لیکن حق اور فرض کے ساتھ مل جانے سے مفہوم...
امید…یہ ایک روشنی کا نام ہے..ایسے جیسی صبح آفتاب کی پہلی کرن..شبنم کا پہلا قطرہ..دن چڑھے یہ ختم تو ہو جائے اس وجہ سے کہ...
Quran is a religious text that is the eternal and absolute word of God, and thus it occupies a leading position in life of all...
اسلام! ایک مشکل دین؟ تحریر: جنید ظفر یہ تحریر دل سے لکھی گئی ہے اور اس کو پڑھنے کے لیے آپ کو دل کی...
نعمت اور آزمائش اس دنیا کی تم عطا کردہ چیزیں انسان کے لئے اللہ تعالی کی نعمتیں ہیں۔ مگر ہم بطور انسان اس بات کو...
“دجال کون ! who is Antichrist? “نادیہ عنبر لودھی کے قلم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمین اپنی پیداوار ایک تہائ کم کر دے گی۔آسمان سے بارشوں کاسلسلہ...
جیسی رُوح ویسے فرشتے ——————- انسان کا دنیا میں آنا حکم ربی ہے ۔ جس میں اس کا ذاتی ارادہ شاملنہیں ہے ۔ زندگی گزارنے کے لیے وہ مقدر کا پابند ہے ۔ آزادی ارادہاس کی محدود ہے ۔ گلے میں صلیب مقدر ہے ۔ پھر جنت کا حصولکیسے ممکن ؟ ہر انسان کے سامنے دو راستے ہیں ۔ پہلا قدم وہ خیر یا شر کے تابعاٹھاتا ہے ۔ پھر اس راستے پہ آگے بڑ ھتا ہے ۔ اب اگر برائی کا راستہتو ضمیر کی آواز سنتا ہے کچھ پل کے لیے سوچتا ہے پھر یا توواپس پلٹ آتا ہے یا پھر سنی ان سنی کر کے آگے بڑ ھ جاتا ہے ۔آہستہ آہستہ اس کے قدموں میں روانی آجاتی ہے ۔ پھر وہ ایک ایسےمقام پر پہنچ جاتا ہے جہاں سے پلٹنا اسکے لئے ناممکن ہو جا تا ہے ۔ دنیا کیرنگینیاں اسے اپنے دامن میں سمیٹ لیتی ہیں ۔ موت سے آگاہ تو ہےلیکن دلی دور است ۔ لیجئیے ! اچانک بج گیا موت کا نقارہ ۔ اس کو کسی جان لیوا مرض نے آگھیرا ۔ ستر اسی سال دنیا پہ گزار کر بچوں کے بچوں کیشادیاں کرکے بھی جینے کی خواہش آخر ہے کیوں ؟ کیونکہ آخرت کی تیاری نہیں ہے کیونکہ مال و متاع گھر اور اپنےکمرے سے بے حد محبت ہے ۔ اب آہستہ آہستہ بھولے بسرے گناہیاد آنے لگے ۔ اپنے اعمال منہ چڑانے لگے ۔ اب قبر کی وحشتڈرانے لگی ۔ اب آنکھ سے آنسو بہنے لگے لیکن وقت ختم ہو نےوالا ہے ۔ اب مدت نہیں ہے باقی ۔ بیماری جھیلتے جھیلتے شکل بگڑ گئی ۔ جسم کا گوشت گُھل گیا ۔رنگ جل گیا ۔ پہچانے سے نا پہچانا جاۓ ۔ لیجئے عزرائیل موت کےہر کاروں کے ساتھ آپہنچے ۔ بدصورت شکلوں والے فرشتے ،بدبودار جہنمی کفن لیے ۔ دیکھتے ہی لرزنے لگا تڑپنے لگا ۔ فرشتےآگے بڑ ھے اس کی روح بدن میں دوڑنے چھپنے لگی ۔ کھینچیفرشتوں نے اس کی روح اسکے پاؤں میں سے ۔ ناقابل بیان اذیتسے سانس کی آوازیں تیز ہو نے لگی۔ بیقراری سے ایڑ یاں رگڑ نےلگا ۔ کبھی ٹانگ کھینچے کبھی سر جھٹکے کئی گھنٹے گزر گئے ۔ ابجان اٹک گئی ہنسلی کی ہڈی میں ۔ نرخرے کی آوازیں بلند ہونے لگی۔ گھر والے کفن دفن کی تیاریوں میں لگ گئے ۔ روح کو لڑتےلڑتےچھپتے چھپتے کئی گھنٹے گزر گئے ۔ فرشتوں نے زور سےکھینچا۔ لگایا آخری جھٹکا ۔ روح نکلی بدن سے ۔ انکھیں اوپر جا لگیجہاں روح گئی ۔ ابھی چھت تک بھی بلند نہ ہوئی تھی حکم آیا اسملعون کو زمین کی سات تہوں کے نیچے “سجین “بد روحوں کے دفترمیں داخل کر دو ۔ جیسے اعمال ویسی موت ۔جیسی روح ویسےفرشتے ۔ نادیہ عنبر لودھی اسلام آباد
Iqbal was a Sufi and believed in the supremacy of Ishq over Intellect, the soul over the body. His father was a Sufi and...
In order to understand the concept of Gender Equity in Islam, first it is necessary that the social structure of a Muslim society must be...
EXECUTIVE SUMMARY The term paper for the course of “Philosophy of Islam” is composed of five pieces of work, on the current issues facing the...
Although there are many accounts of pilgrimage to Hijaz on Internet, I will like to share some personal experiences, which remain unique for every person...
Should We Still have a Lunar Calendar? – By W. Bokhari As we all know, the lunar cycles form the basis of the Islamic calendar. For...
Islam Challenge by R. K. Rodebaugh It is past time for a concerted effort by the descendents of Averroes and Avecinna to reacquire the...
The TV screens in every Indian home have shown us the savage joy on the faces of the goons who recently attacked poor non...
Allama Iqbal’s poem on Imam Hussain R.A. from Payam-e-Mashriq [Farsi with Urdu & English translations] Original Persian Text below with Urdu. I long for arrows, spear and swords. I...
A flood of replies to a recent article I saw, What Constitutes Blasphemy?, speaks of an obsession by Pakistanis with borderline issues. Instead of condemning...