Kehne Walay Keh Guzray Hain: Ghazal by Dr. Syeda Zahra

Kehne Walay Keh Guzray Hain: Ghazal by Dr. Syeda Zahra

 

کہنے والے کہہ گزرے ہیں
اب تم جانو اور لفظ یہ سارے
شب دیر تلک کل سنتے رہے ہیں
ہم اور سب ہمدرد ہمارے
اک غزل کے میٹھے بولوں سے
ٹوٹ گئے کچھ ضبط ہمارے
پھربادل چھائے, ساون برسا
اور بکھرے آنکھ سے موتی سارے

(سیدہ بخاری)

 

 

 

Photo by 郑 无忌 on Unsplash

 

 

You may also like...