Woh Bohat Door Ja Chuka Hai: Urdu Poem by MJ Maryam
وہ بہت دور جا چکا ہے
بہت دور
مجھےمحسوس یوں ہوتا ہے
وہ یہی کہیں ہے
میرے آس پاس
وہ ہولے ہوے سے پیچھے سے آئے گا
اور دھیرےدھیرے مجھے گدگدائے گا
میری آواز اس سناٹے میں کھنکے گئی
اور میں یونہی ہنستی چلی جاؤ گئی
یوں تو مت دیکھو
میں سچ کہتی ہو
وہ روز یونہی میرے خواب میں آتاہے
میں تمہیں بتاؤ اس وقت میں کیسی لگتی ہو
نچلے لبوں پر مسکان ٹھہر سی جاتی ہے
آنکھیں تو کھولنے سے انکاری ہوجاتی ہے
اور دل ہمیشہ کے لئے وہی کہیں رہ جاتا ہے
نقاہت بدن
فقط تسکین کے ساتھ میں واپس لوٹ آتی ہو
Ravi Magazine is a tribute to Ravians, alumni of GCU Lahore, who over a history of 150 years shaped Arts, Literature, Politics and History of South Asia. Click here to learn about the Ravians in top banner.
Ghazal singing is unique genre from South Asia, which beautifully marries Urdu Love Poetry with Classical music. Download 100 Best Ghazals Ever in MP3, including Mehdi Hassan, Nusrat Fateh Ali, Jagjit and Chitra Singh, Tina Sani and more.