Kabhi Apni Hansi Par: Nazm by Shahreen Khalid

Kabhi Apni Hansi Par: Nazm by Shahreen Khalid

 

کھبی اپنی ہنسی پر بھی آتا ھے غصہ
کھبی سارے جہان کو ہنسانے کو جی چاہتا ھے
کھبی چھپا لیتے ھیں غموں کو کونے میں
کھبی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ھے
کھبی روتا نہیں دل کسی قمیت پر بھی
کھبی یو نہئ آنسو بہانے کو جی چاہتا ھے
کھبی اچھا لگتا ھے آزاد اڑنا
کھبی کسی بندھن میں بندھ جانے کو جی چاہتا ھے
کھبی لگتے ھیں اپنے بیگانے سے
کھبی بیگانوں کو اپنا بنانے کو جی چاہتا ھے
کھبی لگتی ھے یہ زندگی بڑی سہانی
کھبی زندگی سے اٹھ جانے کو جی چاہتا ھے

 

ghazal

 

 

 

You may also like...