Mere Apnay: Urdu Nazm by Afira Waheed

Mere Apnay: Urdu Nazm by Afira Waheed

 

میری زندگی ہیں میرے سب اپنے
تبھی سوچے تھے میں نے سب سپنے
کہ وہ میرا ساتھ نبھائیں گے
اسی لئے ہی میں ارماں سجاے تھے
پھر کیوں ہوا ‘ سب کدھر گیا
میں کانچ کی طرح بکھر گیا
کہ میرے رنج و الم کے سب لمحے
میرے اپنوں ہی کے گھاؤ تھے
انھو ں نے ہی تھا سب کچھ چھینا
تھا انکے دل میں ہی کینہ
اب سوچتا ہوں تو روتا ہوں
اور خو د کو بس اب کوستا ہوں
کہ وہ کیوں نہ میرے ساتھ چلے
کیا وہ اپنے نہیں پراے تھے

 

 

 

Facebook Comments

You may also like...