Darimiyaan: Urdu Nazm by Rimsha Shah

Darimiyaan: Urdu Nazm by Rimsha Shah

یہ یوں بے وجا فرق نہیں  تیرے  میرے درمیاں

 فاصلے بہت آ گئے ہیں تیرے میرے درمیاں

 پلٹ کے جو  گئے پل تیرے میرے درمیاں

 پلٹ کے نہ آئے وہ واپس تیرے میرے درمیاں

 یہ تو وقت گزرا  تیرے میرے درمیاں

 جانا نہ تھا یہ میں نے یا تو نے

آ لوٹ کے آ میرے ہمسفر

 پھر شروع کرتے ہیں یہ سفر تیرے میرے درمیاں

 

Urdu Love Poetry

You may also like...