دیکھو وہ کہتا کیا ہے
کے مضبوط بنو
دیکھو وہ کہتا کون ہے
جس نے بے سہارا کیا ہو
دیکھو وہ کہتا کیا ہے
مجھے بھول جاؤ آگے بڑہو
دیکھو وہ کہتا کون ہے
جو خود مجھے بھول نہ پایا ہو
زندگی کے ہر موڑ پہ ساتھ دینے والا
دیکھو وہ کہتا کیا ہے
میں ساتھ چھوڑ چکا ہوں
دیکھو وہ کہتا کون ہے
وہ ایک وقت میں کہا کرتا تھا
دیکھو وہ کہتا کون ہے
وہ ہاتھ تھام کر چلتا تھا
دیکھو وہ کہتا کون ہے
دیکھو غور سے اس شخص کو جو کہتا تھا
میں دل تم پہ ہارے چکا ہوں
افسوس۔۔۔۔
میں اسے بھول نہ پائی ہوں
میں اس کے دل میں مقام کھو چکی ہوں ہو
دیکھو وہ اب کہتا تو نہیں ہے
اب وہ کون ہے یہ اس دل کو معلوم بھی نہیں ہے
Ravi Magazine is a tribute to Ravians, alumni of GCU Lahore, who over a history of 150 years shaped Arts, Literature, Politics and History of South Asia. Click here to learn about the Ravians in top banner.
Ghazal singing is unique genre from South Asia, which beautifully marries Urdu Love Poetry with Classical music. Download 100 Best Ghazals Ever in MP3, including Mehdi Hassan, Nusrat Fateh Ali, Jagjit and Chitra Singh, Tina Sani and more.