Saraapa Ishq Hoga: Urdu Nazm by Laiba Mohsin Khan

Saraapa Ishq Hoga: Urdu Nazm by Laiba Mohsin Khan

 

سراپا عشق ہوگا

ہر وہ گزرتا لحمہ،

جو تجھ پر نثار ہوگا

میرا ہر جز کُل ہوگا

ہر ذرّہ بے وقعت،

جب تو مجھ سے ہم کلام ہوگا

تمام جب، “میں” کا قصہ ہوگا

پھر، نہ تو نہ میں، فقط “ہم”،

کا راگ زبان زد عام ہوگا

رفیق ، نہ ہی ہمسفر ہوگا

ہمراہ سفر ، سفر ہی فقط،

واحد، کافی اور موزوں راہبر  ہوگا

لائبہ

annie-spratt-love-unsplash

You may also like...