Qabastaan: Urdu Article Nadia Umber Lodhi

Muslim Graveyard

Muslim Graveyard

قبرستان

۔۔۔۔۔

کراچی میں واقع گورا قبرستان مشہور و معروف ہے ۔ اس شہر میںایک یہودیوں کا قبرستان بھی ہے ۔ پاکستان بننے سے پہلے گوراقبرستان آرٹ کے دلداہ لوگوں کے لیے قابل دید مقام تھا ۔ ترتیب سےبنی قبریں ، قبروں کے سر ہانے لگے دیدہ زیب کتبےجن پہ صلیبکے نشان استادہ ہیں اوران پر سجے مریم بی بی کے مجسمے ۔جوں جوں وقت گزرا وہ پہلی سی آب وتاب تو نہ رہی تاہم پہلی نظرمیں یہ غیر مسلموں کی آخری آرام گاہ دکھائی دیتی ہے ۔ چوروں نےمجسمے چوری کئیے کتبے پیچ ڈالے ۔ پھر زمانے کی سرد و گرمسہتے سہتے یہ مجسمے بھی کسی حد تک ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوۓ ۔ یہودیوں کا قبرستان میوا شاہ قبرستان سے متصل ہے اور اسمیں پانچ ہزار یہودی مدفون ہیں یہودیوں کی ثقافت قبروں کی بناوٹاور تعمیر سے واضح ہے ۔ ان کی قبریں اپنا الگ طرز تعمیر رکھتیہیں ۔اس قبرستان میں تین سوال پرانی قبریں بھی موجود ہیں ۔

اب تیسری کمیونٹی مسلمانوں کی ہے جن کے مذہب میں پختہ قبروںکا تصور نہیں ہے ۔ لیکن بھیڑ چال میں تو مسلمان کا کوئی ثانی نہیں ۔غیر مسلموں کی تقلید میں پہلے قبریں پکی ہوئی پھر کتبے سجے ۔پھر سنگ مرمر کی ٹائیلز لگی۔ مسلمانوں کی ثقافت اور تہذیب کیجھلک کہیں دکھائی نہیں دیتی ۔ قبریں ایسے سجائی گئیں گویا کہ تاجمحل بنانے کا ارادہ تھا مگر

اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر

ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق

اب دو حاضر کی روش کے مطابق سلفیوں کا دور بھی چلتا ہے ۔قبرستان عبرت کی جگہ ہے جاۓ تماشا نہیں ۔

یہ پیسہ جو ان بے جان لوگوں کی قبروں پہ بہایا گیا زندوں پہ خرچکیا جاۓ تو زیادہ بہتر ہوگا ۔ زندہ زندگی کے لیے ترسیں اور مردے

جن کی ہڈیاں قبروں میں گَل گئیں ۔ ان کے لیے سنگ مرمر ۔

نادیہ عنبر لودھی

اسلام آباد

SUGGESTED FOR YOU

Comments

comments

You may also like...