Kis Tarah Ahl-e-Dard: Urdu Ghazal by Mujeeb Ur Rehman Anjum

Kis Tarah Ahl-e-Dard: Urdu Ghazal by Muhammad Mujeeb Ur Rehman Anjum

 

کس طرح اہل درد چھوڑے اثر جاتے ہیں
درد الفت لیے وہ ہر دل میں اتر جاتے ہیں
جب نظر آتی ہے دل کو وہ پہلی منزل
راستے دعاؤں کے قدموں سے سنور جاتے ہیں
جو دل میں بس جائے اسے نہیں بھلایا جاتا
جو عالی ظرف ہیں، وفائیں کرتے ہوئے مر جاتے ہیں
جب قلم اٹھتا ہے مضمون اے دل نہیں ملتا
جب قلم رکتا ہے سبھی حرف بکھر جاتے ہیں
دل سے اب حال اپنا ہی نہیں سنایا جاتا
اے مجیب!دھڑکن کے سبھی ساز بکھر جاتے ہیں

 

 

indian love couple

You may also like...