Dr Abdul Qadeer Khan: Tribute by Tariq Iqbal Haavi

Dr Abdul Qadeer Khan

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

محسنِ پاکستان ”ڈاکٹر عبدالقدیر خان“ تیری عظمتوں کو سلام

سبھی اعزاز چھوٹے ہیں تیرے احسان کے آگے

بھلا یہ قوم تیرے حق میں کیا اعزاز رکھے گی

سلام اے میرے قائد…. تیری ہمت و جرات کو

میرے محسن تیری خدمت تجھے ممتاز رکھے گی

(طارق اقبال حاوی)

 

 

You may also like...