Ishq Per Geet Likhon Kyonkar? Urdu Ghazal by Numan Ijaz

Ishq Per Geet Likhon Kyonkar? Urdu Ghazal by Numan Ijaz

 

عشق پر گیت لکھوں کیوں کر، عشق میں رہا سرورنہیں
سُر تال کے نشے میں جھوم اُٹھا، چڑھا کوئی فطور نہیں

میری حالت پر نہ ترس کھا ،کہ ابھی جان سے گزرنا ہے
خودی بنا رکھی ہے یہ حالت اپنی، مُصور کا قصور نہیں

مجھے جنت میں بھی چاہیے صرف اور صرف تیرا ساتھ
وہاں بھی طلبِ تحت، طلبِ مہ یا طلبِ حور نہیں

طلب یوں جیسے آواز کو الفاظ کی، گیت کو ساز کی
لیکن چھین لوں تیری خوشی یہ بھی منظور نہیں

وہ گناہ کیے جو بتاؤ تو مان لیں اُستاد اپنا
ان گناہگاروں میں لیکن ابھی ہونا مشہور نہیں

کوئی کر نا دے نعمانؔ ذخمی مجھے، پہنی ھتکری اس لیے
ورنہ میں کوئی مجرم نہیں، تیرے زنداں میں محصور نہیں

نعمانؔ اعجاز

 

Personal Development

 

You may also like...