Politics: Urdu Nazm by Fatima Yasin

Politics: Urdu Nazm by Fatima Yasin

یہ جو جھوٹ کو سچ بتا رہے ہیں

خواب سب جھوٹے سجا رہے ہیں

سازشوں کے جال بچھا کر

حربہ و ہی آزما رہے ہیں

لوگوں کو ہٹا کر رستے سے

شغل نیا ایک لگا رہے ہیں

حکومت میں لوگ جو جا رہے ہیں

میرے ملک کو وہی کھا رہے ہیں ہیں

کیا کریں، ایسے لوگوں کا فاطمہ

یہ پاگل ہیں،  یا بنا رہے ہیں…

poor kid in pakistan

poor kid in pakistan

You may also like...