قطعہ کاوش عباسی – Urdu Qataa by Kawish Abbasi

asian-woman

 

تمہیں چاہنے کے ہیں بادل فضا ؤں میں میری

تمہیں سوچنے کی نمی ہے ہوا ؤں میں میری

تمہاری جُدائی سمائی ہے تن من میں میرے

تمہیں یاد کرنے کی لَے ہے صدا ؤں میں میری

 

 

You may also like...