Tagged: Sexual Harassment

sexual harassment of women in pakistan

Sexual Harassment of Women in Pakistan: Urdu Report by Nadia Umber Lodhi

جنسیہراسگی   حضرتآدمکیتخلیقکےبعدانکےدلبہلاوےکےلیےعورتیعنیاماںحواکیتخلیقکیگئی۔ حضرتآدمدنیامیںبھیجدیےگئیے۔ ہابیلقابیلکےجھگڑےسےشروعہونےوالیعورتکےحصولکیداستاںجاریہے۔بچپنمیںجنسیتشددکاشکارہونےوالیبچیاںزیادتیکےبعدموتکےگھاٹاتاردیجاتیہیں۔لیکناکثریتکامعاملہجنسیہراسگیتکہیرہتاہے۔یہبچیاںبڑےہونےکےبعدبھیاسعملسےگزرتیرہتیہیں۔آجمعاشرہخواندگیکیسطحکےلحاظسےتوترقیکررہاہےلیکنعورتکایہمسئلہجوںکاتوںہےپڑھیلکھیانپڑھسباسکاشکارہوتیہیں۔زیادہترزبانبندرکھتیہیں۔ فیکٹریوںمیںکامکرنےوالیغریبلڑکیاں،جاگیرداروںکےہاریوںکیعورتیں،ملازمتپیشہخواتین،نرسیں،گھروںمیںکامکرنےوالیاں،غرضیکہہرجگہعورتیںآسانشکارہیں۔پرائیعورتمردکےلیےایککھلوناہے۔دلبہلانےکاسامانہے۔جسکےلیےوہموقعتاکتارہتاہے۔انسانکیجبلتجسکےدو “سرے ” ہیں۔ایکسرےپہبھوکاوردوسرےسرےپہجنسہے انسانکواپنیاسفطرتسےمفرنہیںہے۔بہتعامساقاعدہہےجسمردسےبھیکوئیکامپڑےگاوہعورتکوچھیڑےگاضرور۔جتنیاسےجگہملےگیاتنیحدتکجاۓگا۔کیاعورتہوناکوئیجرمہےجسکیسزابنتِحواپاتیرہےگی۔جنسیہراسگیہرسطحپرہے۔نامورخواتینہوںیاعامعورتیں۔عورتکاوجودکشیشاوررعنائیسےبھرپورہے۔اسیلئیےاسلاماسےپردےمیںمقیدکرتاہےلیکنپردہبھیعورتکاتحفظنہیںکرپاتا۔اصلمسلئہسوچکاہے۔شعورکاہے۔ لیکندیگرناقابلحلمسائلکیطرحاسمسلئےکےسلجھنےکیبھیکوئیامیدنظرنہیںآتی۔ باندیاں ۔۔۔۔۔ مرےمالککیاہمباندیاںہیں میرےمالک کیاہمباندیاںہیں جوآگمیںجلاکرماردیجائیں ہموہجوانیاںہیں محبتکےنامپرجومسلدیجائیں ہموہکلیاںہیں ہوسکانشانہبناکر جنکےپرنوچلئےجائیں ہموہتتلیاںہیں جومصلحتکےنامپر قربانکردیجائیںہموہبیٹیاںہیں جوشرعیجائیدادسےمحرومکردیجائیںہموہبہنیںہیں میرےمالک کیوںہمباندیاںہیں...