Mujhe Kho Kar: Urdu Ghazal by Shahreen Khalid

Mujhe Kho Kar: Urdu Ghazal by Shahreen Khalid

 

مجھے کھو کر اداس نہیں ہو تم

تو میری بھی پیاس نہیں ہو تم

قریب ہو کے بھی مجھ سے دور ہو

پاس ہو کے بھی پاس نہیں ہو تم

باغ کا پھول ہو شاید اس لیے یہاں

کانٹوں کو راس نہیں ہو تم

تیری باتیں ہی میں بس کرتی رہوں

اب اتنے بھی خاص نہیں تم

 

sad love ghazal

 

 

You may also like...