Muhabbat to Yateem Kar Challi: Urdu Nazm by Talha Tallat

Muhabbat to Yateem Kar Challi: Urdu Nazm by Talha Tallat

 

محبّت تو یتیم کر چلی

لاوارث کر کے وعدے جانا

جدائی کی رسمیں ہیں کچھ،

ان کو جاناں نبھاتے جانا،

تھکی ہی ہیں ہماری قسمیں،

ان کو تم نہ سلاتے جانا،

وفا کی حالت بری ہو گی سو،

گلے sا اس کو لگاتے جانا،

دار کی جیت ہو گی آخر ،

تالیاں جانم بجاتے جانا،

خوابوں کی بستی اجھڑ گئ ہے،

دیہ کوے تم جھلاتی جانا،

ہجر کی راتھوں میں جینا ہے کیسے؟،

مجھ کو کچھ تو سکھاتے جانا،

جذباتوں کی شہادت کا دن ہے،

جنازہ ان کا پڑھاتی جانا،

دل کی دنیا پھر ہے ہاری،

عاشق ہارن مناتے جانا،

مر جانا تم درد میں مریم،

دل کو ایسا دکھاتے جانا۔

طلحہ طلعت

 

ghazal

 

 

You may also like...