Aadat Purani Hai: Urdu Nazm by Shahreen Khalid

Aadat Purani Hai: Urdu Nazm by Shahreen Khalid

 

گزارے لمحوں کو یاد کرنے کی میری عادت پرانی ہے

 بچھڑے ہوں لوگوں کی بات کرنے کی میری عادت پرانی ہے

ہر اک کے دکھ کو محسوس کرنے کی میری عادت پرانی ہے

ہر اک کی خوشی میں خوش ہونے کی میری عادت پرانی ہے

جو ٹھکرا گئے مجھے اُنکو بھی دعا دینا  میری عادت پرانی ہے

جو جوڑ کر توڑ گئے انہیں بھی دعا دینا  میری عادت پرانی ہے

بہت کچھ کہنے کو ہو اور نہ کہنا   میری عادت پرانی ہے

بہت رونا اور چپ رہنا   میری عادت پرانی ہے

Deep Thoughts - Poem by Samar Fatima

Facebook Comments

You may also like...