Tera Intezaar Aisa Hai: Urdu Nazm by Yahya Khan

Tera Intezaar Aisa Hai: Urdu Nazm by Yahya Khan

 

تیرا انتظار ایسا ہے
وقت دوزخ جیسا ہے
دیدار کو یہ ترسے آنکھیں
بہشت کے منظر جیسا ہے
دین مومن نہیں ہے یارآ
یہاں تو منزل پیسہ ہے
کسی کو حاصل، یا
کسی کو خواب جیسا ہے
دین بتانے والوں کا بھی،
ترازو اب صرف پیسہ ہے
اچھا وقت تھا مومن کا
اب تو کیسا کیسا ہے
قیامت جانے کب آئے
یہ وقت قیامت جیسا ہے

 

 

 یحییٰ حسن زیب

girl in poem

 

 

Photo by Valerie Elash on Unsplash

 

 

You may also like...