Muddat Hui Ke Ab Tab: Urdu Shayr by Unsa Naqvi

Muddat Hui Ke Ab Tab: Urdu Shayr by Unsa Naqvi

 

مدت ہوئی کہ اب آنکھیں دید کو ترسی
صبر ٹھیک ہے کمال ضبط کون کرتاہے
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے لوگوں پر
آب حیات بھی ہو تو کہاں اثر کرتا ہے

انساء نقوی

 

 

vikas-makwana-upn798iEEYM-girl

 

 

Photo by Vikas Makwana on Unsplash

 

 

You may also like...