Darandigi Kamaal Thi: Urdu Nazm by Qamar Hamid

Darandigi Kamaal Thi: Urdu Nazm by Qamar Hamid

 نظم-  (درندگی کمال تھی)  قمر حمید مرزا
چھوٹی سی اک بچی ،پھول جیسی 
لہو میں لال تھی 
سراپا سوال تھی 
اپنے ہی وطن میں
اپنی ہی دھرتی پر
یہ کیسی مثال تھی
انسانیت کا جنازہ تھا
درندگی کمال تھی 

You may also like...