Woh Ik Burhiyaa: Urdu Nazm by Asma Tariq

Woh Ik Burhiyaa: Urdu Nazm by Asma Tariq

وہ اک بڑھیا
جو چیختی چلاتی تھی
پاگل وہ کہلاتی تھی
کبھی روتی،
کبھی وہ ہنستی تھی
بالوں کو نوچتی
یہاں وہاں وہ بھٹکتی تھی
کہا جاتا ہے ،
کبھی وہ انسانیت پڑھاتی تھی

~ اسماء طارق ~

Old Woman

 

You may also like...