Muhabbat Uth Gayee: Urdu Nazm by Attya Aslam
Muhabbat Uth Gayee: Urdu Nazm by Attya Aslam
محبت اُٹھ سی گئی اِس جہانِ عارضی سے
کوئی شخص میٹا گیا ہو جسے میری زاتے ہستی کو
وہ چل بسا اپنی نئی دُنیا بسانے
کوئی جلا گیا ہو جیسے میری ساری بستی کو
خالی ہاتھ آنکھوں میں آنسو لئے بھٹک رہا ہوں میں
کوئی چورا گیا ہو جسے میری روھے ہستی کو
عطیہ