Mera Girna Mujho: Nazm by Sahir Abdullah

Mera Girna Mujho: Nazm by Sahir Abdullah

 

مرا گرنا مجھ کویہ پتہ دے گیا
مری افتادگی بھی ہے مری رہنما

ان زخموں کے مرہم نے ثابت کیا
چلے جانے کو آتی ہے ہر اک بلا

وقت لگا سمجھنے میں یہ حادثہ
شناسا میں یوں کچھ ہونے لگا

— ساحر عبداللہ —

 

Sahir Abdullah

 

You may also like...