Kissi Moutabar Se Kaho: Urdu Ghazal by Rida Fatima

Kissi Moutabar Se Kaho: Urdu Ghazal by Rida Fatima

 

 

کسی معتبر سے کہو نکالے کوئی فال
اس تک پہنچاؤ کوئی میری خبر حال
اب تو بے معنی نہیں میرے ضبط کا ہے زوال
 کرو کوئی منت سماجت اب لے مجھے سنبھال
نہیں ہے مجھ سے کچھ چھپی ہوئی اسکی چال
اس کا دیدار ہی فقط میرے حوصلے کی ہے ڈھال
اس سے کہو میری وحشتوں کا کوئی حل نکال 
مجھ بیمار لا علاج کا ہو نہ جائے کہیں وصال
فریاد ہے فریاد ہے میری کر دے کوئی ایسا کرم

مجھ سے تڑپ کر کرے رابطہ ایسا کر لے خیال

یونہی نہیں رہنے لگا دل کچھ بجھا بجھا سا
تجھ سے بچھڑنے کا رہے گا مجھے عمر بھر ملال
urdu po

You may also like...