Ik Arsay Se: Urfu Nazm by Rida Fatima

Ik Arsay Se: Urfu Nazm by Rida Fatima

 

اک عرصے سے

 

مجروح دل گرد آلود ہے اک عرصے سے
روح پر یادوں کا غبار ہے اک عرصے سے
کوئی پوچھتا تک نہیں اک عرصے سے
خود کو تھام رکھا ہے اک عرصے سے 
دل کے زخموں کا مداوا ہے اک عرصے سے
بس تیری یاد کا سایہ ہے اک عرصے سے 
خیالوں میں گزرتی ہے اک عرصے سے 
رات بے چین گزرتی ہے اک عرصے سے 
نہ کوئی شکوہ ہے نہ کوئی شکایت زیر لب
لبوں پر خاموشی کا پہرہ ہے اک عرصے سے
ghazal

You may also like...