کاوش عباسی – قطعہ : Urdu Poem by Kawish Abbasi

صاف مُکرنا جھوُٹے خواب تھما دینے سے اچھا ہے

سامنا کرنا ریت میں سر کو دبا لینے سے اچھا ہے

اک بحرِ ذخّار ہے فکر ِاَزل تو اس کے تھپیڑوں کی

مار میں رہنا ، ساحل پر کشتی کھینے سے اچھا ہے

کاوش عباسی

You may also like...